-
FATA: the strategic Space of Afghanistan
-
PPP 55th Foundation Day (social citizenship)
My thoughts on 55th Foundation Day of Pakistan People's Party
The party has always facilitated and promoted social rights and social citizenship in Pakistan. -
Vote for Aimal Wali and Haji Bilour is vote against terrorism, terrorists, their supporters
-
Social media narratives and the political turmoil in Pakistan
پاکستان میں جاری سیاسی بحران میں سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ یورپ کے اسلامو فوبز (اسلام اور مسلمانوں سے نفرت کرنے والے ) کے بیانیے کو بڑھا رھے ہیں اور شاید غیر ارادی طور پر مغرب اور روس کے درمیان جاری ڈس انفارمیشن جنگ کے بیانیے کو بھی غیر ضروری طور پر پاکستان کے سیاسی اور سماجی مسائل کے ساتھ ملا رہے ہیں۔ یہ پاکستان، اس کے عوام، اس کی سیاسی جماعتوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ میں اس ویڈیو میں اسی پر بات کر رہی ہوں۔ -
Nation construction- focus Scandinavia
Discussants
Nikolai Brandal, Historian and Associate Professor Bjørknes University College Oslo, Norway. & Farhat Taj, Associate Professor, Tromsø University, Norway -
اسلام اور مسلمانوں کی تاریخ میں خوابوں کی کیا حیثیت ھے؟
آج کل بہت سے لوگ پنی اہمیت جتانے کے لیے یا اپنے مفادات کے لیے ' خوابوں ' کی بنیاد پر دعوے کر دیتے ہیں. ان 'خوابوں ' کی سچائی کی تصدیق بہت مشکل ھوتی ھے. ایسے داعوں کو بغیر سوچے ، بغیر تحقیق کے درست نہ سمجھا جائے.
ڈسکشن: ڈاکٹر عائشہ جلال اور ڈاکٹر فرحت تاج -
Afzal Khamosh's unsubstantiated claims in Kabul
-
نسلی تعصب , نسل پرستی اور ہم
-
Is there any historical basis for the Afghan claim on the land up to Attock?
Some in Afghanistan claim that the land up to Attock in Pakistan belongs to Afghanistan. There is no historical basis of the claim. -
Renaming Kohat gates is erasing historical heritage of the district
-
UN, Pakistan and Afghanistan ( اقوام متحدہ, پاکستان اور افغانستان )
1947 میں پاکستان نے اقوام متحدہ میں اپنی رکنیت کی درخواست جمع کروائی۔ درخواست پر ووٹنگ ہوئی ۔ اقوام متحدہ کے تمام ممبران نے پاکستان کو ووٹ دیا۔ انڈیا نے بھی پاکستان کوووٹ دیا. صرف افغانستان نے خلاف ووٹ دیا۔ کچھ لوگوں کا دعویٰ ہے کہ افغانستان نے پاکستان کے خلاف ووٹ نہیں دیا بلکہ افغانستان غیر جانبدار رھا. نہ پاکستان کے حق نہ خلاف میں ووٹ دیا.
تو اب حقیقت کیا ھے؟ میں نے جواب کے لئے اقوام متحدہ کے آرکائیو دستاویزات کو دیکھا جو اس ویڈیو اور پیجیز میں شیر کر رھی ھوں. -
PDM and Pakhtunkhwa
Pakistan Democratic Movement, PDM & Pakhtunkhwa
Discussion- Dr. Farhat Taj with Dr. Usman Ali